نقطۂ اعتراض

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) مجالس یا پارلیمنٹ میں کسی تقریر یا حوالے کے درمیان اٹھایا جانے والا سوال، نکتہ اعتراض۔